|
گوندا اور اميشا پاٹيل ميں صلح ہوگئي۔
رپورٹ:
بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ ممبئي
دس
سال پہلے گوندااور اميشا پاٹيل کے درميان چند
وجوہات کي وجہ سے ان بن ہوگئي تھي ليکن اب دونوں
نے دوستي کرلی
ہے۔اسکے لئے پہلا قدم گوندا نے کچھ دن پہلے اٹھايا
جب انہوں نے اميشا سےانکےگھر کے قريب ان کےکام کي
تعريف کي اسکے بعد دودنوں بعدپھردونوں کاايک ہوٹل
ميں امنا سامنا ہوگيا، بہر حال وہ دونوں اب نيرج
وہرہ کي فلم ساتھ ساتھ کر رہے ہيں۔
|