BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت :Wednesday,9 January 2008, 12:30 GMT 17:30 PST

 
کم شرما نے اپناکيرئير بنانے کيلئے دوبارہ محنت شروع کردي۔


رپورٹ: بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ ممبئي

"محبتيں"جيسي سپر ہٹ فلم دينے والي اداکارہ کم شرماجوالٹي سيدھي فلموں ميں کام اورکرکٹر يوراج سنگھ کے پيار ميں پڑکراپنے کيرئير کو داؤ پرلگاچکي تھي دوبارہ سنبھل چکي ہيں ۔ يوراج سنگھ سے دوستي ختم ہونے کے بعد کم شرما نے ايک مرتبہ پھر بھرپور طريقے سے فلم انڈسٹري ميں انے کا فيصلہ کيا ہے اس کے لئے وہ خودکو سلم کر رہي ہے اور اپنے تازہ فوٹوسيشن کروا کر اپناکيرئير سنوارنے ميں مصروف ہے ۔ ان دنوں وہ پروڈيوسرز کو اپنے فوٹوسيشن بھيج رہي ہيں کہ وہ پردہ پرکھل کرکام کرنے کيلئے تيار ہے ۔

 

 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

SuperWebz.com

 





تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan