BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت :Monday,21 January 2008, 12:44 GMT 17:44 PST

 
گوجرانوالہ ، عرياني وفحاشي کے تين مقدمات ميں
18 رقاصاؤں اور اداکاروں کے وارنٹ جاري


رپورٹ: بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ گوجرانوالہ

سپيشل جوڈيشل مجسٹريٹ تاثير احمد نے عرياني وفحاشي کے تين مقدمات ميں ملوث اٹھارہ رقاصاؤں اداکاروں اور پروڈيوسروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاري کرديئے ہيں ، عدالت نے تمام رقاضاؤں سميت اداکاروں اور پروڈيوسروں کو گرفتار کر کے چودہ فروري کے روز عدالت ميں پيش کرنيکا حکم دے ديا ہے ، ایک خبر رساں ادارے کے مطابق تھانہ سبزي منڈي پوليس نے سٹيج کي مشہورومعروف اداکاراؤں اور رقاصاؤں شبانہ خان ، صدف خان ، ثنائ خان ، صائمہ خان ، ٹينا ، صبائ ، شمع ، سائرہ ، عائشہ خان اور چکوري کو چھاپہ مار کر گرفتار کيا تھا جو سٹيج پر عرياني اور فحاشي کا بھرپور مظاہرہ کررہي تھي يہ رقاصائيں متعدد وارنٹوں کے باوجود حاضر نہ ہوئي تو عدالت نے ان رقاصاؤں نے بلاضمانت وارنٹ گرفتاري جاري کرديئے ، عدالت نے تين صدر اداکاراؤں رفيع ڈيئر ، ناصر فتانہ اور نواز سميت پانچ پرڈيوسروں شہباز خان ، اللہ رکھا اور محمد اشرف وغيرہ کے بھي ان مقدمات ميں بلاضمانت وارنٹ گرفتاري جاري کئے ہيں اور تھانہ سبزي منڈي پوليس کو حکم ديا ہے کہ وہ ان اٹھارہ فنکاروں کو گرفتار کر کے چودہ فروري کے روز عدالت ميں حاضر کريں۔
 
 

 

 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

SuperWebz.com

 





تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan