BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت :Monday,28 July 2008, 12:55 GMT 18:55 PST

 

بدمعاشوں کو فلموں کے ذريعے ہيرو بنانے کا رجحان ختم ہونا چاہيے ‘ ثنائ      


رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ لاہور


 اداکارہ ثنائ نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹري کو بحران سے نکالنے کيلئے زيادہ سے زيادہ فلميں بنانے کي ضرورت ہے اور ہميں گھسي پٹي اور روايتي فلموں سے باہر نکل کر نئے موضوعات اورلو اسٹوري ميوزيکل فلموں بناني چاہئيں ۔ گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتايا کہ بدمعاشوں کو فلموں کے ذريعے ہيرو بنانے کا رجحان ختم ہونا چاہيے اور معاشرتي برائيوں کو فلموں ميں مثبت طريقے سے منظر عام پر لانے کي ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارتي فلموں کي پاکستان ميں ريليز سے زيادہ ضروري ہے کہ مشترکہ فلمسازي کو پروموشن دي جائے اور اپنے ملک ميں اپني ہي بنائي ہوئي فلميں سينما گھروں پر ريليز کي جائيں ۔

 

 


 

 

 


 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

SuperWebz.com

 





تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan