|
سنجے دت کے دل اور گھر ميں جگہ بنانے کے بعد
مانيتا انکے بزنس ميں بھي پاؤں جمانے لگي
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ ممبئي
بالي ووڈ اداکار سنجے دت کے دل اور گھر ميں
جگہ بنانے کے بعد مانيتا اب انکے بزنس ميں بھي
پاؤں جمانے لگي ۔ تفصيل کے مطابق اداکار سنجے دت
کي بيوي مانيتا نے شادي کے بعد سنجے
دت کے بزنس پر توجہ دينا شروع کر دي ہے اور اس
سلسلہ ميں معلوم ہوا ہے کہ سنجے دت اپني پروڈکشن
کمپني کا نام بھي سنجے اينڈ مانيتا پروڈکشن رکھيں
گے اور اس کمپني کي شروعات کيلئے سنجے سے زيادہ
انکي بيوي مانيتا جلد بازي کرتي نظر آرہي ہيں ۔
|