|
برٹني سپئيرز کي’’ آئي ميٹ مائي مدر شو‘‘ ميں
واپسي
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ واشنگٹن
ہالي وڈ کي مشہور گلوکارہ برٹني سپئيرزکي’’ آئي
ميٹ مائي مددر شو‘‘ ميں واپسي ، برٹني اس شو ميں
تيسري بار حصہ لے رہي ہيں
اس سے پہلے وہ دو بار اس شو ميں حصہ لے چکي ہيں جو
کہ لوگوں کے درميان بے حد پسند کي گيا تھا۔کيرگ
تھومس کے اس کاميڈي شو ميں برٹني کي واپسي لوگوں
کے لئے باعث خوشي ثابت ہوئي ہے۔ اس حوالے سے بات
کرتے ہوئے برٹني نے کہا کہ وہ اس شو ميں اپنے
چاہنے والوں کے لئے واپس آئي ہيں، انہوں نے بتايا
کہ جب انہوں نے پہلي بار اس شو کو کيا تھا تو
انہيں لوگوں سے بہت پذيرائي ملي تھي چنانچہ انہوں
نے ايک پھر اس شو ميں حصہ لينے کا فيصلہ کيا ہے۔
|