BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت :Thursday,22 May 2008, 09:10 GMT 14:10 PST

 

جاويد شيخ کي فلم ’’ کھلے سمان کے نيچے ‘‘ پھر ملتوي کر دي گئي
 


رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ لاہور

ہدايتکار و اداکار جاويد شيخ کي اردو فلم ’’ کھلے سمان کے نيچے ‘‘ کي نمائش ايک مرتبہ پھر ملتوي کر دي گئي ‘ يہ فلم ماہ جون ميں نمائش کيلئے پيش کرنے کا اعلان کيا گيا تھا ۔ معلوم ہو اہے کہ اب اس فلم کي نمائش پاکستان ميں
14اگست يا پھر عيد الفطر پر متوقع ہے ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان ميں بھارتي فلموں اور پاکستاني فلموں کي مسلسل ناکامي کے بعد جاويد شيخ نے بھاري سرمائے سے بنائي ہوئي اپني فلم کو في الحال موجودہ حالات کے پيش نظر روک رکھا ہے اور اس حوالے سے انکا کہنا ہے کہ جب پاکستان ميں فلموں کي نمائش کے حوالے سے صورتحال بہتر ہو جائے گي تبھي وہ فلم کو نمائش کيلئے پيش کريں گے ۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

SuperWebz.com

 





تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan