BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت :Monday,26 May 2008, 05:48 GMT 10:48 PST

 

لالي ووڈ کو بدقماش لوگوں نے تباہ کيا ، جہاں عزت نہ ہو ٹھہرنے کا کوئي فائدہ نہيں،خبروں ميں ان رہنے کے ليے نرگس نے شور برپا کيا ہواہے، اداکارہ خوشبو
 


رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ اسلام آباد


 پاکستان فلم انڈسڑي کي معروف ادکارہ و اسٹيج رقاصہ خوشبو نے کہا ہے کہ نرگس جذباتي اور جھگڑا لو اداکارہ ہے عمر زيادہ ہو نے کي وجہ سے بوڑھي لگتي ہے اور فلم سيٹ پر بھي ہر وقت اپنا بڑھاپا چھپانے ميں مصروف رہتي ہے اسٹيج پر دوران رقص داد نہ ملنے کي وجہ سے غصے سے آگ بگولا ہو جاتي ہے اور باقي اداکاروں پر پھوٹ پڑتي ہے ايک خصوصي بات چيت ميں اداکارہ خوشبو نے کہا کہ لالي وڈ کو بدقماش لوگوںنے تباہ کر ديا ہے اور جہاں ہماري عزت نہ ہو وہاں ٹھہرنے کاکوئي فائدہ نہيں ہے ميں نے ہميشہ عزت کو ہي پہلي ترجيح دي ہے انہوں نے کہا کہ شہرت اور پہچان کے ليے تگ و دو کرنا پڑتي ہے جو ميں نے کي اورمجھے اس کا صلہ بھي ملاہے انہوں نے کہا کہ نرگس کے اس سے پہلے جھگڑے معمول اور مختلف اسکينڈلز بھي سامنے آئے ہيں حالانکہ باقي بھي اداکارائيں ہيں وہ بھي مغرور ميں ليکن کسي کا بھي اتنا جھگڑا ديکھنے يا سننے ميں نہيں آيا جتنا شور نرگس نے برپا کيا ہوا ہے انہوں نے کہا کہ خبروں ميںان رہنے کے ليے نرگس کو گرُ آتے ہيں اور مختلف قسم کے حيلے بہانوں سے ميڈيا کے ادرگرد گھومتي رہتي ہيں تاکہ اپنے کالے کرتوتوں پر پردہ ڈال سکيں انھوں نے کہا کہ ميڈيا کو چاہيے کہ وہ صرف اور صرف حقائق پر مبني خبريں شائع کريں اور محکموں ميں کام کرتے والي کالي بھيڑوں پر خصوصي نظر رکھيں تاکہ لالي وڈاور اسٹيج ڈراموں کو صاف شفاف بنايا جا سکے اورفيمليز تھيڑوں اورسينماؤں کا رخ کريں آخر ميں انھوں نے کہا کہ اسٹيج ڈراموں ميں ننگا پن نرگس نے ہي متعارف کروايا ہے جس کي ديکھا ديکھي دوسري اداکاراؤں نے ايک دوسرے سے سبقت لے جانے ميں سيکس کا سہارا لينا شروع کر ديا ہے اور اسکے ليے بھاري معاوضے طے کيے جاتے ہيں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

SuperWebz.com

 





تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan