|
کولکتہ، چوتھے روز کے اختتام پر بھارت کو
301
رنز کی برتری حاصل ہوئی
رپورٹ:
بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ انڈیا
کولکتہ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کے اختتام پر بھارت
نے 141
رنز بنائے اور اس کے
2
کھلاڑی آوٹ ہوئے۔ بھارت کو پاکستان کے خلاف
301
رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ چوتھے روز کے کھیل
کے اختتام پر دھونی نے
28
رنز اور گنگولی
24
رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔ پاکستان نے اپنی پہلی
اننگز میں 456
رنز بنائے تھے۔
|