BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت : Tuesday, 04 December 2007, 12:13 GMT 17:13 PST

 
کولکتہ ٹیسٹ ڈرا، یونس خان کی سنچری


رپورٹ: بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ کولکتہ

کولکتہ ٹیسٹ ڈرا، یونس خان کی سنچری ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا ہے۔ بھارت کی تین میچز کی سیریز میں ایک ۔ صفر سے برتری برقرار ہے۔ بھارت نے اپنی دوسری اننگز میں 345 رنز کا حدف دیا تھا تاہم جب پاکستان کا اسکور چاروکٹوں کے نقصان پر 214 رنز تھا تو دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے میچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان یونس خان 107 جبکہ محمد یوسف 43 رنز پر ناٹ آوٹ رہے۔

 

 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

SuperWebz.com

 





تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan