|
آسٹريليا کو چھ وکٹوں سے مات بھارت نے بيسٹ آف
تھري فائنل ميں برتري حاصل کرلي۔
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ سڈني
بھارت نے کامن ويلتھ بينک سيريز کے پہلے
فائنل ميں آسٹريليا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر
بيسٹ آف تھري ميں ايک صفر سے برتري حاصل کر لي ہ ے
بھارت کي جيت ميں سچن ٹنڈولکر
کي شاندار بيٹنگ نے اہم کر دار ادا کيا انہوں نے
117رنز
سکور کيے اور آؤٹ نہيں ہوئے ۔ آسٹريليا کے
دارالحکومت سڈني ميں سڈني کرکٹ گراؤنڈ ميں کھيلے
گئے کامن ويلتھ بينک سيريز کے بيسٹ آف تھري کے
پہلے فائنل ميچ ميں آسٹريلوي کپتاني رکي پونٹنگ نے
ٹاس جيت کر پہلے بيٹنگ کر نے کا فيصلہ کيا تو مقرر
ہ پچاس اوورز مي آسٹريلوي ٹيم نے آٹھ وکٹوں کے
نقصان پر
239رنز
بنائے آسٹريليا کي طرف سے ميتھو ہيڈن نے سب سے
زيادہ
82رنز
سکور کيے آسٹريليا کے پہلے تين کھلاڑي صرف
24کے
سکور پر آؤٹ ہو گئے تاہم ميتھو ہيڈن اور اينڈريو
سائمنڈ نے چوتھي وکٹ کي شراکت ميں سو رنز بنا کر
اپني ٹيم کي پوزيشن مستحکم کر دي سائمنڈز
31
بريٹ لي
17رنز
بنا نماياں سکور ر رہے سہواگ نے
23رنز
بنائے اور آؤٹ نہيں ہوئے بھارت کي طرف سے پروين
کمار اور ہر بھجن سنگھ نے دو دو جبکہ اشانت شرما
عرفان پٹھان اور يوراج سنگھ نے ايک ايک وکٹ حاصل
کي
240رنز
کا تعاقب کر نے کے لئے جب بھارتي ٹيم ميدان ميں
آئي تو سچن ٹنڈولکر آسٹريلوي باؤلروں کے سامنے
چٹان بن کر ڈٹ گئے اور اپني ٹيم کو فتح سے ہمکنار
کيا بھارتي ٹيم نے مقررہ ہدف
46اوور
ميں چار وکٹوں پر حاصل کيا سچن ٹنڈولکر اور شرما
کے درميان چوتھي وکٹ کي شراکت ميں
124رنز
بنے شرما
66
رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ سچن ٹنڈولکر
117رنز
بنا کر ناٹ آؤٹ رہے ۔دوسرے کھلاڑيوں ميں اوتھاپہ
17
يوراج سنگھ
10رنز
بنا کر آؤٹ ہو گئے آسٹريليا کي طرف سے ہوپس نے دو
جبکہ کلارک نے ايک کھلاڑي کو آؤٹ کيا پہلے ميچ ميں
کاميابي حاصل کر نے کے بعد بھارت بيسٹ آف تھري
فائنل ميں ايک صفر سے برتري حاصل کر لي ہے سچن
ٹنڈولکر کوبہترين کار کر دگي کي بنائ پر مين آف دي
ميچ کا يوارڈ ديا گيا دونوں ٹيموں کے درميان بيسٹ
آف تھري فائنلز کا دوسراميچ منگل کو بربسبين کرکٹ
گراؤنڈ ميں کھيلا جائیگا
۔
|