|
لاہور باد شاہ انڈين ليگ کي فاتح بنے گي،انضمام
الحق
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ ممبئي
پاکستان کرکٹ ٹيم کے کپتان اور متنازعہ انڈين ليگ
ميچ ميں لاہور بادشاہ کے کپتان انضمام الحق نے کہا
ہے کہ اس ٹورنامنٹ
ميں
جس طرح ٹيم شاندار کارکردگي کامظاہرہ کررہي ہے وہ
فتح حاصل کرے گي ميڈيا سے بات چيت کرتے ہوئے
انضمام الحق نے کہا کہ لاہور باد شاہ بہترين
کارکردگي کامظاہرہ کررہي ہے اور اب تک اس ٹورنامنٹ
ميں ٹيم نے ہرميچ ميں فتح حاصل کي ہے اور اگر ٹيم
نے يہ سلسلہ جاري رکھا تو ہم ٹورنامنٹ ميں فتح
حاصل کريں گے ۔
|