|
احمدآباد ٹيسٹ،بھارت کے نوکھلاڑي ڈبل فگرميں داخل
نہ ہوسکے
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ احمدآباد
جنوبي افريقہ اوربھارت کے درميان دوسرے ٹيسٹ کے
پہلے روز بھارت کے چار کھلاڑي صفر پر آؤٹ ہوگئے جن
ميں سارو گنگولي،انيل کمبلے،آر پي سنگھ اورسري
سانتھ شامل ہيں جبکہ پانچ کھلاڑي ڈبل فگر ميں نہ
پہنچ سکے اسي طرح بھارت کے
9
کھلاڑي ڈبل فگر ميں داخل ہونے ميں کامياب نہ ہوسکے۔
جنوبي افريقہ نے بھارت کي پوري ٹيم کو
20
اوورز ميں ڈھير کرديا بھارتي ٹيم نے صرف
76رنزبنائے
بھارت کي طرف سے صرف دو کھلاڑي ڈبل فگرميں داخل
ہوئے ۔
|