|
ساري توجہ سٹريليا کیخلاف ہونیوالي سيريز پر ہے ،
نئے لڑکوں کو زيادہ سے زيادہ موقع دينا چاہتے ہيں،
شعيب ملک
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ لاہور
قوي
کرکٹ ٹيم کے کپتان شعيب ملک نے کہا ہے کہ ہماري
ساري توجہ سٹريليا کیخلاف ہونیوالي سيريز پر ہے جس
کیلئے ہماري پلاننگ ہے کہ نئے لڑکوں کو زيادہ سے
زيادہ موقع ديا جائے تاکہ ہمارے پاس اچھا بيک اپ
موجود ہو ۔ سٹريليا سيريز ميں تياري کيلئے ہمارے
پاس بہترين موقع ہے اور نئے لڑکوں کا کمبنيشن
بنايا جارہا ہے ۔ گزشتہ روز قذافي اسٹيڈيم ميں
پريس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ايک دو
ميچز سے کسي کھلاڑي کا پتہ نہيں چل سکتا ليکن ہم
نے ايک روزہ ميچ ميں لڑکوں کو چانس ديا جن ميں سے
کچھ نے اچھا پرفارم کيا ۔ انہوں نے کہا کہ سٹريليا
کے انے نہ انے کے بارے کچھ نہيں کہہ سکتا انکا کام
کرکٹ کھيلنا ہے ، سٹريلين ٹيم کو بلانے کا فيصلہ
کرکٹ بورڈ کرے گا ۔ انہوں نے مزيد بتايا کہ شعيب
اختر کيمپ ميں ئے ہيں جو محنت کر رہے ہيں اور وہ
فٹ ہو چکے ہيں ۔ انہوں نے شيخوپورہ کرکٹ اسٹيڈيم
کے بارے بتايا کہ ٹيم کا فيصلہ وکٹ ديکھ کر يں گے
۔ انہوں نے کہا کہ
2007
ميں جو غلطياں ہوئي ہيں وہ
2008
ميں نہيں دہرائينگے اور سٹريليا کے خلاف ہماري
فاسٹ باؤلنگ سائيڈ مکمل ہو گي ۔
|