|
انڈين پريميئرليگ،دس کھلاڑيوں کي بولي لگ گئي ۔
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ نئي دہلي
انڈين پريميئر ليگ کے ليے دس کھلاڑيوں کي بولي
لگادي گئي پاکستاني فاسٹ باؤلر شعيب اختر کي بولي
چار لاکھ 25
ہزار ڈالر ليگي جبکہ سب سے زيادہ بولي بھارتي
کپتان مہندر سنگھ دھوني کي لگي انڈين پريميئر کے
ليے کھلاڑيوں کي بولي بدھ کو بھارتي دارالحکومت
نئي دہلي ميں لگائي گئي پاکستان کے فاسٹ باؤلر
شعيب اختر کي خدمات عالمي شہرت يافتہ فلم سٹار شاہ
رخ خان کي ٹيم نے چار لاکھ
25
ہزار ڈالر کے عوض حاصل کرليں وہ شاہ رخ خان کي ٹيم
کلکتہ ٹيم کي نمائندگي کريں گے بولي کے ليے پہلے
مرحلے ميں شامل دوسرے کھلاڑيوں ميں مہندر سنگھ
دھوني ،مرلي دھرن ،ايڈم گلکرسٹ،مہيلاجئے وردھنے
اور روشن وارن شامل ہيں سب سے زيادہ بولي بھارتي
کپتان مہندر سنگھ دھوني کي لگي ان کي بولي گيارہ
لاکھ 50
لاکھ ڈالر ميں لگي اور وہ چنائي کي ٹيم کي قيادت
کرينگے آسٹريلوي وکٹ کيپرايڈم گلکرسٹ
7
لاکھ ڈالر کے عوض حيدر آباد ٹيم، مہيلا جئے وردھنے
چار لاکھ 75
ہزار ڈالر کے عوض موہالي کي ٹيم،مرلي دھرن
6لاکھ
ڈالر کے عوض جئے پور کي ٹيم نے خدمات حاصل کيں
جبکہ بولي کے دوسرے مرحلے ميں چارکھلاڑيوں کي بولي
لگائي گئي جس ميں انيل کمبلے
5لاکھ
ڈالر کے عوض بنگور ٹيم ،ہربھجن سنگھ
8لاکھ
50ہزار
ڈالر کے عوض ممبئي ٹيم،سنگھ جئے سوريا
9
لاکھ 75
ہزار کے عوض ممبئي ٹيم اور کمارا سنگا کارا
7
لاکھ کے عوض موہالي کرکٹ ٹيم ميں شرکت کرينگے ۔
|