|
سہ ملکي کرکٹ ٹورنامنٹ،آسٹريليا اور سري لنکا ميں
جوڑ پڑے گا ۔
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ ميلبورن
سہ
ملکي ون ڈے کرکٹ سيريز کا نواں ميچ آسٹريليا اور
سري لنکا کے درميان جمعہ کو کھيلاجائے گا يہ
ميچ ڈے اينڈ نائٹ ہوگا آسٹريليا کي ٹيم کوسہ ملکي
ون ڈے کرکٹ سيريز ميںشامل دوسري ٹيموں پر برتري
حاصل ہے سري لنکا کو يہ ميچ ہرصورت ميں جيتنا ہوگا
ورنہ وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گي پوائنٹس ٹيبل
ميں آسٹريليا کي ٹيم سرفہرست ہے بھارت کي ٹيم
دوسرے اور سري لنکا کي ٹيم تيسرے پر ہے ۔
|