BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت :Thursday,24 January 2008, 06:20 GMT 11:20 PST

 
حيدر آباد ون ڈے پاکستان ٹيم بغير تبديلي زمبابوے کي ٹيم ايک تبديلي کے ساتھ ميدان ميں اتري


رپورٹ: بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ حيدرآباد
 

پاکستان اور زمبابوے کے درميان نياز اسٹيڈيم حيدرآباد ميں کھيلے جانے والے دوسرے ون ڈے انٹرنيشنل کا ٹاس زمبابوے نے جيتا ہے اور پہلے بيٹنگ کا فيصلہ کيا ہے۔کراچي کا پہلا ون ڈے انٹرنيشنل جيتنے والي پاکستاني ٹيم ميں کوئي تبديلي نہيں کي گئي ہے۔جمعرات کي صبح زمبابوے کي ٹيم ايک تبديلي کے ساتھ ميدان ميں اتري ہے۔ کرسٹوفر موفو کي جگہ گيري برينٹ يہ ميچ کھيل رہے ہيں۔پاکستان اور زمبابوے کے درميان36 ون ڈے انٹرنيشنل کھيلے جاچکے ہيں جن ميں سے پاکستان نے32 جيتے ہيں۔ 2 ميں زمبابوے نے کاميابي حاصل کي ہے ايک ميچ ٹائي ہوا ہے اور ايک کا نتيجہ برآمد نہيں ہوا ہے۔ پاکستاني ٹيم: شعيب ملک ( کپتان) سلمان بٹ۔ ناصر جمشيد۔ يونس خان ۔ محمد يوسف۔ مصباح الحق۔ شاہد آفريدي۔ کامران اکمل۔ راو افتخار۔ سميع اللہ نيازي اور سہيل تنوير۔ زمبابوے کي ٹيم: پراسپر اتسيا ( کپتان ) ووسي سبانڈا۔ ہملٹن مازا کادزا۔ برينڈن ٹيلر۔ تاتندا تائبو۔ شان وليمز۔ چمونوروا چبابا ۔ اسٹورٹ متسيکنياري۔ ر ے پرائس۔ گيري برينٹ اور ايلٹن چيگمبورا۔ سري لنکا کے اشوکا ڈي سلوا اور پاکستان کے نديم غوري امپائرز جبکہ انگلينڈ کے کرس براڈ ميچ ريفري ہيں۔

 

 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

SuperWebz.com

 





تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan