|
دوسرا ون ڈے، پاکستان کی5
وکٹوں سے کامیابی
رپورٹ:
بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ حيدرآباد
حیدر آباد میں ہونے والے دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل
میچ پاکستان نے 5
وکٹوں سے جیت لیا۔ ناصر جمشید نے دوسرے میچ میں
بھی نمایاں 74
رنز بناے۔ شاہد آفریدی نے جاحانہ بیٹنگ کرتے ہوے
43
رنز بناے اور ناٹ آوٹ رہے۔ زمبابوے نے ٹاس جیت کر
پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلی کیا اعر مقررہ پچاس
اوروں میں 238
رنز بناے، جواب میں ماکستان ٹیم مقررہ ہدف
46.2
اورز میں 5
وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔
|