BBCONE.NET
ہم سےرابطہ کیجۓ اشتہارات ہماری پالیسی ہمارےبارےمیں

صفحہ اول    پاکستان    عالمی دنیا    ارد گرد    رو برو    کھیل    کالم و مضامین    شوبز    عالم اسلام    کامرس    مقامی خبریں

Click here to download urdu font

Click here to download urdu font

 

وقت اشاعت :Wednesday,30 January 2008, 09:20 GMT 14:20 PST

 
پاکستان نے سب سے زيادہ ون ڈے ميچ کھيلنے کا بھارتي ريکارڈ توڑ ديا


رپورٹ: بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ مفيصل آباد
 

 پاکستان نے سب سے زيادہ ون ڈے ميچ کھيلنے کا بھارتي ريکارڈ توڑ ديا ہے پاکستاني کرکٹ ٹيم نے يہ ريکارڈ بدھ کو فيصل آباد کے شہر اقبال سٹيڈيم ميں زمبابوے کے خلاف کھيلے گئے چوتھے ون ڈے ميں قائم کيا يہ پاکستان کا 673واں ايک روزہ ميچ ہے اس سے قبل يہ ريکارڈ بھارتي کرکٹ ٹيم کے پاس تھا بھارتي ٹيم اب تک 672 ون ڈے ميچوں ميں 359 ميچوں ميں کاميابي حاصل کي ہے اور 292 ميچوں ميں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ چھ ميچ برابر ہوئے اور پندرہ بے نتيجہ رہے اس طرح ون ڈے کرکٹ ميں پاکستان ٹيم کي کاميابي کا تناسب 55 فيصد رہا آسٹريليا 669 ويٹ انڈيز 582 سري لنکا 539 اور نيوزي لينڈ 536 ميچ کھيل کر سرفہرست ہيں ۔

 

 

 
 
 
دوست کو بھیجیں

پرنٹ کریں

صفحہ اول
 
 

Click here to watch BBCONE Videos
 
Click here
 
Click here
 
Click here for BBCONE Photos
 

 

 

تمام جملہ حقوق بحق بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں

Bangash Broadcasting Company (pvt.) Ltd. of Pakistan