|
پاکستان ،بھارت ،بنگلہ ديش ون ڈے کرکٹ سيريز
8جون
سے ڈھاکہ ميں کھيلي جائے گي
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ اسلام آباد
پاکستان بھارت اور بنگلہ ديش کے درميان تين ملکي
ونڈے کرکٹ سيريز جون ميں ڈھاکہ ميں کھيلي جائے گي
بھارتي کرکٹ بورڈ نے
اس
بات کي تصديق کي ہے کہ اسے کرکٹ سيريز کي تجويز
ملي تھي جسے قبول کرليا گيا ہے تين ملکي سيريز
8
سے14
جون تک ڈھاکہ ميں کھيلي جائے گي افتتاحي ميچ
پاکستان اور بنگلہ ديش کے درميان کھيلا جائے گا ۔
|