|
نيوزي لينڈ کے خلاف سنچري سکور کرنے پر بہت خوشي
ہوئي ، مائيکل وان
رپورٹ : بی بی سی ون ڈاٹ نیٹ لارڈز
انگلينڈ کرکٹ ٹيم کے کپتان مائيکل وان نے کہا ہے
کہ نيوزي لينڈ کے خلاف سنچري سکور کرنے پر بہت
خوشي ہوئي ہے آئندہ ميچوں
ميں بھي اسي طرح کارکردگي کا مظاہرہ کرونگا ميڈيا
سے بات چيت کرتے ہوئے مائيکل وان نے کہا کہ نيوزي
لينڈ کے خلاف ٹيم کي طرف سے اچھي اننگز کھيلنے پر
بہت خوشي ہوئي ہے اس سنچري کي بدولت ٹيم نے برتري
حاصل کي ہے انہوں نے کہا کہ ٹيم کي کارکردگي سے
بہت مطمئن ہوں اور ايسي ہي کارکردگي کامظاہرہ کرتے
ہوئے نيوزي لينڈ کو سيريز ميں ہرانے کي کوشش کريں
گے ۔
|